بچوں کے ادیب، سابق صدر دائرہ علم وادب لاہور، اظہر عباس، اپنے رب کے حضور پیش ہو گئ، وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کی مغفرت فرمائیں اور آنے والی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین