بچوں کی ادیبہ راحت عائشہ کو صدمہ

Rahat ayesha

بچوں کی ادیبہ ومصنفہ راحت عائشہ کے والد کا قضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے۔
ادارہ چراغ بچوں کی معروف مصنفہ راحت عائشہ کے والد محترم کی وفات پر اظہارِ تعزیت پیش کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی آئندہ منازل آسان کرے، انھیں جنت الفردوس میں اعلا مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
دکھ کی اس گھڑی میں ادارہ چراغ محترمہ راحت عائشہ کے غم میں برابر کا شریک ہے۔