صاعقہ علی نوری ایک پاکستانی، بچوں کی مصنفہ اور شاعرہ ہیں۔ ان کی (فروری 2024ء تک) دو کتابیں طلسمی پنجرہ اور لاجوردی شائع ہو چکی ہیں۔
نومبر 2023ء سے بچوں کی دنیا، بچوں کا باغ اور جگنو کی منتظم حصّہِ نظم
اعزازات:
چلڈرن لٹریری ایوارڈ (سال 2020ء) ماہنامہ جگنو برائے بہترین شاعرہ
چلڈرن لٹریری ایوارڈ (سال 2022ء) ماہنامہ جگنو برائے بہترین شاعرہ
چلڈرن لٹریری ایوارڈ (سال2023ء) ماہنامہ بچوں کی دنیا برائے بہترین شاعرہ
سید جواد حیدر نقوی ایوارڈ 2024ء برائے بہترین شاعرہ(2023ء)