ایک جھوٹ

بات بہت دن پہلے کی ہے مگر اتنی پرانی بھی نہیں آپ تاریخ کی کتاب میں اس کو ڈھونڈیں۔ یہی چار پانچ سال پہلے کا ذکر ہے کہ ایک روز دوپہر کو میں سو کر اٹھی۔ کالج میں چھٹی تھی۔ نہ لڑکیوں کو پڑھانا تھا نہ پھول پتوں اور جانوروں پر طرح طرح کے تجربات […]

دھوکا

قدسیہ باجی کی منگنی تھی اس لیے سارا گھر صبح ہی سے وہاں روانہ ہو گیا۔ ملکہ کی طبیعت کچھ ٹھیک نہ تھی اس لیے میں اور ملکہ گھر پر ہی رک گئے۔ ملکہ تو لیٹ کر’’ غزالہ‘‘ کا مطالعہ فرمانے لگیں، میں نے سوچا کوئی مضمون لکھ دوں مگر مضمون کا پلاٹ سمجھ میں […]

حفاظت

ککو بلا جب مسکراتا تو ساری دنیا مسکرا اٹھتی۔ کائنات پر ٹھنڈی چاندنی اور خوب صورت پھول برس پڑتے ہیں۔ خوشی کی سیٹیاں بجنے لگتی ہیں اور میں جو عرصہ سے بیمار اور دکھی ہوں اپنی ساری بیماری اور دکھ بھول جاتا ہوں ۔ننھے بچے کی مسکراہٹ میں کتنی دلآویزی، کتنی مٹھاس، کتنا جادو بھرا […]

تتلیاں

میں اسکول جانے کی تیاری کر رہا تھا، امی نے میرے لیے اپنے ہاتھ سے ٹماٹر کا عرق تیار کر کے روز کی طرح میری چھوٹی سی میز پر رکھ دیا ۔ میں اس وقت اپنی کتابیں بستے میں جما رہا تھا۔ مجھے امی کے کمرے میںآنے اور ٹماٹر کا عرق رکھ کر جانے کی […]

ٹم ٹم میاں

وہ لودھی پٹھانوں کے خاندان سے تھے اور یہ بات ہر شخص جانتا ہے کہ پٹھان قد و قامت اور شکل و صورت کے لحاظ سے اچھے خاصے ہوتے ہیں۔ ٹم ٹم میاں کو بھی اللہ تعالیٰ نے اچھی بھلی صورت اور مضبوط جسم دیا تھا لیکن اپنی بری عادتوں کی وجہ سے وہ آغا […]

ننھی چڑیا

ننھی صغرا چوزوں کو دانہ ڈال رہی تھی۔ اتنے میں ایک ننھی چڑیا اڑتی ہوئی چوزوں میں آ کر بیٹھ گئی اور بڑی دیر تک ان چوزوں میں بیٹھی رہی۔ صغرا بولی:’’ کیا چھوٹی سی چڑیا ہے، یہ یہاں سے چلی کیوں نہیں جاتی۔‘‘ اتنے میں چوزوں کی ماں بی مرغی مٹکتی ہوئی اُدھر آ […]

بطخوں کا بٹوارہ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ایک غریب آدمی رہتا تھا، جو بہت ہی سمجھ دار اور عقل مند تھا۔ اس کے گھر میں صرف اس کی ایک بیوی تھی۔ یہ دونوں میاں بیوی اتنے غریب اور مفلس تھے کہ کئی کئی روز تک فاقہ ہوتا رہتا۔ گھر کی تمام چیزیں ایک […]

اور چوری پکڑی گئی

آج کل امتحان ہو رہے ہیں۔ طالب چچا نے پوچھا:’’ کیوں بچو! تمھارے پرچے کیسے ہوئے؟‘‘سیما بولی:’’بس ہو ہی گئے۔ دو سوال چھوٹ گئے۔‘‘ ریاض نے کہا:’’ طالب چچا اس سے پوچھیے دو سوال کیسے چھوٹ گئے؟ دراصل قمیص کی جیب سے کارتوس نکالنے کا موقع نہیں ملا۔‘‘ ’’ یہ کارتوس کیا ہوتا ہے؟‘‘ طالب […]

ماسٹر صاحب

’’ آخر یہ کب تک یوں ہی گلی میں ڈنڈا اڑاتا پھرے گا؟ تم کو تو جیسے کوئی فکر ہی نہیں ہے ، تعلیم کا زمانہ نکلا جا رہا ہے۔‘‘ والدہ صاحبہ نے اس خاکسار کے متعلق یہ الفاظ والد صاحب سے اس وقت کہے جب وہ بے چارے دن بھر کے تھکے ماندے رات […]